خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی…

9 March 2026
ڈپٹی کمشنر  نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ محکموں کے افسران کو…

9 March 2026
تھانہ وریام پولیس نے  رابری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی خطرناک گینگ کو گرفتار کر لیا
جھنگ

تھانہ وریام پولیس نے رابری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی خطرناک گینگ کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ قیادت جھنگ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور منظم کارروائیوں میں مصروفِ عمل ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ وریام پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے…

7 March 2026
ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے واسا کی جانب سے زیر تعمیر ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے واسا کی جانب سے زیر تعمیر ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے واسا کی جانب سے زیر تعمیر ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے ڈپٹی کمشنر…

7 March 2026
ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی۔ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کے مسائل کو غور سے سنا اور ان کے فوری…

7 March 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ…

7 March 2026
ڈی پی او  نے ڈپٹی کمشنر  کے ہمراہ جھنگ سٹی میں یومِ شہادت حضرت علیؑ کے مرکزی جلوس کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا
جھنگ

ڈی پی او نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ جھنگ سٹی میں یومِ شہادت حضرت علیؑ کے مرکزی جلوس کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا

یومِ شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر امن و امان کے قیام اور جلوس و مجالس کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ضلع جھنگ میں جامع اور مربوط سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل…

6 March 2026
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رمضان المبارک میں 15 دکانیں سیل ،704 دکاندار گرفتار کیا
جھنگ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رمضان المبارک میں 15 دکانیں سیل ،704 دکاندار گرفتار کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور سرکاری نرخناموں پر…

6 March 2026
امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او ساجد حسین نے ڈی سی کے ہمراہ شہر کے مختلف اہم مقامات کا دورہ کیا
جھنگ

امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او ساجد حسین نے ڈی سی کے ہمراہ شہر کے مختلف اہم مقامات کا دورہ کیا

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع جھنگ میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر کے…

6 March 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں