Category: جھنگ

جھنگ ای وہیکلز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آ گیا، جس کے لیے متفقہ طور پر نئی کابینہ کا انتخاب کر لیا گیا
جھنگ ای وہیکلز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آ گیا، جس کے لیے متفقہ طور پر نئی کابینہ کا انتخاب کر لیا گیا۔ اختر سلیم کو سرپرست اعلیٰ، بابر مقیم کو نائب سرپرست،…
5 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری
حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی درخواستوں اور شکایات کی سماعت…
5 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا مویشی منڈی کا اچانک دورہ،زائد وصولیوں پر ٹھیکیدار کے نمائندے گرفتار، پولیس کے حوالے کردیا
جھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) جھنگ رب نواز چدھڑ نے مویشی منڈی کا اچانک دورہ کیا اور وہاں زائد وصولیوں سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی۔ دورانِ دورہ زائد وصولیوں…
3 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
بازارلوہاراں والا، جھنگ صدر میں جمالِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
صدیق اکبر بازار، لوہاراں والا، جھنگ صدر میں جمالِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے جید علماء کرام، مشائخ عظام، قراء، طلبہ اور بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے…
3 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
دارالسکینہ روڈ تا پرانا بائی پاس چنیوٹ روڈ کی بحالی کا منصوبہ، 13 کروڑ 57 لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری
جامع خبر جھنگ: دارالسکینہ روڈ سے پرانا بائی پاس چنیوٹ روڈ تک 3.45 کلومیٹر طویل سڑک کی بحالی کے منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ منصوبے کی تخمینی لاگت 13 کروڑ…
2 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ میں سنگین جرائم میں 50 فیصد سے زائد کمی، رابری، ڈکیتی اور مویشی چوری کی وارداتیں بھی کم، ڈی پی او ساجد حسین
جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی مؤثر کمانڈ، مسلسل نگرانی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کے نتیجے میں ضلع جھنگ میں گزشتہ سال کی نسبت سنگین جرائم کے گراف…
2 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
سرکاری سکولز و ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ غریب عوام کا استحصال ہے، شہباز گجر ایڈووکیٹ
جھنگ: جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن شہباز گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کو مرحلہ وار آؤٹ سورس کرنا غریب عوام…
2 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
کمانڈر (ر) صہیب فاروق نے جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کی 5 رکنی معاشی کمیٹی تشکیل دے دی
جھنگ: کمانڈر (ر) صہیب فاروق نے جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی تاجروں کی فلاح و بہبود، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور شہر کی معاشی ترقی…
2 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ: ستمبر میں ریسکیو 1122 کو 7,673 ایمرجنسی کالز، 879 ٹریفک حادثات، مختلف واقعات میں 129 افراد جاں بحق، ریسکیو کی ماہانہ رپورٹ جاری
جھنگ: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ نے ماہِ ستمبر 2026 کے دوران ضلع بھر میں مجموعی طور پر 7,673 ایمرجنسی کالز پر بروقت رسپانس فراہم کرتے ہوئے شہریوں کو ایمرجنسی سروسز مہیا کیں،…
2 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ: مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد زخمی، ریسکیو نے ہسپتال منتقل کر دیا
جھنگ: ضلع جھنگ میں مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد متعلقہ ہسپتالوں میں منتقل…
2 October 2026تحریر: نیوز ڈیسک