728 x 90



  • پاکستان عالمی فورمزپرایران کے مفادات کا تحفظ کرے گا،خواجہ آصف

    پاکستان عالمی فورمزپرایران کے مفادات کا تحفظ کرے گا،خواجہ آصف0

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تمام اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف متحد ہو جائیں۔ انہوں نے آج (ہفتہ) قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اقوام متحدہ سمیت ہرعالمی فورم پر ایران کے مفادات کا تحفظ کرے گا۔ وزیر دفاع نے

    READ MORE
  • شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی تیرھویں برسی

    شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی تیرھویں برسی0

    شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی تیرھویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔ وہ اٹھارہ جولائی انیس سو ستائیس کو ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1957میں انہیں ریڈیو پاکستان میں بنیادی طور پر ٹھمری گلوکار کے طور پر گائیگی کا موقع ملا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں نشان امتیاز’ تمغہ امتیاز’ ہلال امتیاز اورصدارتی تمغہ حسن

    READ MORE
  • کوئٹہ سے کچلاک تک عوامی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ

    کوئٹہ سے کچلاک تک عوامی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ0

    بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ پیپلز ٹرین سروس سے کوئٹہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی آرام دہ سہولت میسر آئیگی۔

    READ MORE