728 x 90



  • پنجاب میں سکول پیر سے دوبارہ کھلیں گے

    پنجاب میں سکول پیر سے دوبارہ کھلیں گے0

    پنجاب میں سرکاری اور نجی سکولوں کی کلاسز پیر سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ اس حوالے سے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید کوئی توسیع نہیں دی جائے گی۔ ادھر پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں صفائی اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے

    READ MORE
  • صدر اور وزیر اعظم کی شبِ معراج کے مقدس موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد

    صدر اور وزیر اعظم کی شبِ معراج کے مقدس موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد0

    آج رات شب معراج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شب معراج کے مقدس اور بابرکت موقع پر پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ شبِ معراج امتِ مسلمہ

    READ MORE
  • قومی اسمبلی :این سی سی آئی اے میں اصلاحات کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں

    قومی اسمبلی :این سی سی آئی اے میں اصلاحات کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں0

    آج قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ سائبر کرائمز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں اصلاحات لانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں بہترین

    READ MORE