Category: معیشت

ای سی سی کی یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کیلئے تیس ارب اکیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر…
28 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایس آئی ایف سی کی معاونت، ریکوڈک منصوبہ کیلئے عالمی اداروں کی 6بلین ڈالر کی فنڈنگ منظور
پاکستان کے بڑے معدنیاتی منصوبے ریکوڈک میں اقتصادی ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کی معاونت سے منصوبے کے لیے…
27 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کی جاپانی سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جاپانی سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وہ آج (بدھ) اسلام آباد میں…
27 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی کی لیوی کا فائدہ عام صارفین کو منتقل کرنے کا فیصلہ
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی خود مختار پیداواری کمپنیوں سے وصول کی گئی لیوی کا فائدہ بجلی کے صارفین کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس…
26 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیر خزانہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کو سراہا
پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا پہلا بورڈ اجلاس آج (منگل) اسلام آباد میں ہوا جو بلاک چین، ورچوئل اثاثوں اور ڈیجیٹل معیشت کو اپنانے کی جانب پاکستان کے سفر میں ایک اہم…
26 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان کا کرپٹو ریزرو: وژن سے حقیقت تک
کرپٹو اور بلاک چین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا ہے کرپٹو ڈپلومیسی نے پاکستان کو دنیا میں وصول کنندہ کی بجائے بلڈر کے طور پر متعارف کرایا ہے ۔ اپنے ایک…
25 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
این ایل سی اورڈی پی ورلڈ کی تاجکستان تک تجارتی سامان کی کامیاب ترسیل
نیشنل لاجسٹک سیل اور ڈی پی ورلڈ نے متحدہ عرب امارات سے تاجکستان تک تجارتی سامان کی پہلی کامیاب ترسیل مکمل کر لی ہے۔ این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ نے جبل علی…
25 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریکوڈک کیلئے مالیاتی پیکیج کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پاکستان کی ریکوڈک تانبے اور سونے کی کان کے مالیاتی پیکیج کی منظور ی دی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے کہا کہ…
22 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایکنک نے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ پراجیکٹ کی منظوری دے دی
قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے دوسوبارہ ارب روپے کی لاگت سے جناح میڈیکل کمپلیکس اورتحقیق کے منصوبے کی منظوری دی ہے ۔ یہ منظوری جمعہ کے روز اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحق…
22 August 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیر منصوبہ بندی کا ملک کی پہلی ڈیجیٹل اقتصادی مردم شماری کے نتائج کا اجرا
منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل اقتصادی مردم شماری کے نتائج کا اجرا کرتے ہوئے اسے سماجی و اقتصادی اہداف کے حصول کیلئے ایک اہم سنگ میل…
21 August 2025تحریر: ویب ڈیسک