پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت زراعت، لائیو سٹاک اور بلیو اکانومی کے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں آئی ہیں۔ سرکاری اور نجی شراکت داری، سمارٹ فارمنگ، اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ان شعبوں میں معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ نہروں کی صفائی اور پانی کی
READ MORE
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے گزشتہ مالی سال میں وفاقی ٹیکس محصولات میں بیالیس فیصد اضافے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وزارت خزانہ کی کوششوں کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں ایف بی آر کی ڈیجیٹائز یشن اور دیگر اصلاحات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی
READ MORE
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مستحکم اقتصادی کارکردگی، دانشمندانہ مالیاتی انتظام اور بیرونی شعبے کی بہتر کارکردگی کی بدولت پاکستان کی معیشت نے مالی سال دوہزارچوبیس۔پچیس میں ترقی کی رفتار برقراررکھی۔ اپنی ماہانہ اکنامک آئوٹ لک رپورٹ میں وزارت خزانہ نے کہاکہ حقیقی جی ڈی پی میں 2.68 فیصد اضافہ ہوا جبکہ افراط زر
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آن فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ میں شرکت کیلئے سپین روانہ ہو گئے ہیں۔ کل سے سپین کے شہر سیویل میں منعقدہ اس چار روزہ کانفرنس میں مختلف ملکوں سے رہنمائوں، پالیسی سازوں اور ترقیاتی ماہرین کی ایک بڑی تعداد شریک ہو گی۔ کانفرنس میں ترقی پذیر اور ابھرتی معیشتوں
READ MORE
قومی اسمبلی نے رواں اور گزشتہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں سے متعلق تمام ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان نے گزشتہ مالی سال کیلئے اضافی مطالبات زر کی بھی منظوری دی جو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیے تھے۔
READ MORE
معروف عالمی میڈیا فرم بلوم برگ نے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی پر پاکستان کو بہترین معیشت قرار دیا ہے۔ بلوم برگ کے ریسرچ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق یہ بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی، معاشی استحکام، ادارہ جاتی اصلاحات، آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات، قرضوں کی بروقت ادائیگی اور فچ
READ MORE