Category: کھیل

پیرس اولمپکس:ارشد ندیم نے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم دی
پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں نیزہ پھینکنے کے فائنل مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ ارشد ندیم نے نہ صرف طلائی تمغہ حاصل کیا بلکہ بانوے اعشاریہ نو سات میٹر…
9 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ ،وارم اپ میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ ہوگا
آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کے ایک وارم اپ میچ میں آج حیدر آباد میں پاکستان اور آسٹریلیا ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دو پہر ڈیڑھ…
3 October 2023تحریر: محمد اکمل ملکایشین گیمز کے لیے محمد حسنین کی جگہ مبصر خان کو پاکستان کر کٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
ل راؤنڈر مبصر خان نے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی جگہ 19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جو 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چین…
26 September 2023تحریر: محمد اکمل ملک
ایشین گیمز ہاکی،پاکستان آج اپنے پول کا دوسرا میچ بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ایشئن گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم آج اپنا دوسرا پول میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گاپاکستان نے اپنے پہلے میچ میںسنگاپور کو 11صفر سے ہارا یا…
26 September 2023تحریر: محمد اکمل ملکپی ایس ایل کاآئندہ نواں سیزن چھ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا،ذکااشرف
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران وسیع مسائل پر تبادلہ…
26 September 2023تحریر: محمد اکمل ملکٹیم کا مورال بلند ہے اور ہم بہت پراعتماد ہیں، بابر اعظم
ئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل پاکستانی کپتان بابر اعظم نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کیبابر اعظم:کا کہنا تھا کہ ہم آج رات…
26 September 2023تحریر: محمد اکمل ملک