چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

پاکستان نے اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے غزہ میں مسیحی ہسپتال پر بمباری کی پرزور مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ایک بیان میں کہا کہ طبی سہولتوں کو نشانہ بنانے کے سلسلے میں کیا جانے والا حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ انہوں
READ MORE
پاکستان کل سے جمہوریہ کوریا کے اشتراک سے اسلام آبادمیں اقوام متحدہ کے دو روزہ امن وزارتی تیاری اجلاس کی مشترکہ میزبانی کرے گا۔ اس اجلاس سے آئندہ ماہ جرمنی کے شہر برلن میں اقوام متحدہ کے امن وزارتی اجلاس کی راہ ہموار ہو گی۔ اسلام آباد میں دو روزہ تیاری اجلاس میں پینل مذاکرے
READ MORE
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی اراکین کانگریس نے اپنے دورے کو انتہائی کامیاب اور مستقبل کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے۔ دورے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رکن کانگریس جیک برگ مین نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور برآمدات میں اضافہ 9اعشاریہ چار فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ مغربی یورپ کو برآمدات میں 11.6فیصد، جبکہ شمالی یورپ کو برآمدات میں 17.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات میں اضافے
READ MORE
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ تذویراتی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال اور امریکی وفد کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کے دوران یہ عزم دہرایاگیا۔ وفاقی وزیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے زور دیا کہ نئی جغرافیائی سیاست کے حقائق کو مدنظر رکھتے
READ MORE
سعودی عرب نے پاکستان کے لئے مزید دس ہزار عازمین حج کے کوٹے کی منظوری دی ہے۔یہ اقدام دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان قریبی تعلقات، باہمی تعاون اور پاکستانی عوام کے لئے سعودی عرب کی خصوصی توجہ کاعکاس ہے۔
READ MORE