خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سال 2026 کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا گی
جھنگ

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سال 2026 کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا گی

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سال 2026 کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کے ممبران سینئر جرنلسٹس سید قلب عباس…

4 January 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کی زیر صدات ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کی زیر صدات ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کی زیر صدات ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمانہ کارکردگی و جاری منصوبوں کی کارکردگی…

4 January 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری
جھنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع جھنگ میں ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر…

4 January 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کا انڈر پاس اور ریلوے لائن کے اطراف جاری خوبصورتی کے اقدامات کا جائزہ
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کا انڈر پاس اور ریلوے لائن کے اطراف جاری خوبصورتی کے اقدامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ عامر محمود نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات پر جاری بیوٹیفکیشن اور خوبصورتی کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس…

4 January 2026
جھنگ میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد میں نمایاں بہتری، اے آئی جی کمپلینٹ احمد محی الدین
جھنگ

جھنگ میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد میں نمایاں بہتری، اے آئی جی کمپلینٹ احمد محی الدین

اے آئی جی کمپلینٹ احمد محی الدین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے ہمراہ جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہر بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی…

2 January 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ضلعی محکموں کے سربراہان و تحصیل ہیڈز کے ساتھ میٹنگ کی۔
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ضلعی محکموں کے سربراہان و تحصیل ہیڈز کے ساتھ میٹنگ کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرشہریوں کو تحصیل و یونین کونسل لیول پر معیاری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کے تحت ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے تحصیل اٹھارہ…

2 January 2026
گزشتہ سال 1,366 افراد مختلف حادثات میں جان کی بازی ہار گئے، ریسکیو  نے 2025 سالانہ رپورٹ جاری کردی
جھنگ

گزشتہ سال 1,366 افراد مختلف حادثات میں جان کی بازی ہار گئے، ریسکیو نے 2025 سالانہ رپورٹ جاری کردی

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ سلطان محمود نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے اہلکار ہر ہنگامی صورت حال میں عوام کی خدمت…

1 January 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی درخواستیں سماعت کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی درخواستیں سماعت کی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کی شکایات و مسائل کے بروقت ازالہ کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی…

1 January 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں