پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

موڈیز ریٹنگز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کوCaa2 سے Caa1 کر دیا ہے۔ موڈیز کا پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ایک مستحکم معاشی منظر نامے کے ساتھCaa1 میں اپ گریڈ کرنا حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر بڑھتے ہوئے بین الاقوامی اعتما د کی عکاسی کرتا ہے۔
READ MORE
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیراٹا جَن موولاموف سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے متعدد وزارتی تبادلے ہوئے ہیں۔
READ MORE
وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے بارے میں گیلپ کے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ملک
READ MORE
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو ستائیس سے تیس اکتوبر تک ریاض میں ہونے والے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو فورم میں شرکت کیلئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دستخط شدہ دعوت
READ MORE
پنجاب حکومت نے گندم اور اجناس پر مقامی بینکوں سے لیا گیا قرضہ مکمل طور پر ادا کرکے صوبے کو تیس سال میں پہلی مرتبہ قرض کے بوجھ سے آزاد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری اور سبسڈیز کے لئے لیاگیا چھ سوپچھہتر ارب روپے کا سارا قرض ادا کردیا
READ MORE
صنعت وپیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے محفوظ اور سازگارماحول فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے تحفظ کے بارے میں مختلف ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر
READ MORE