728 x 90



  • قوم کل یوم پاکستان منائے گی

    قوم کل یوم پاکستان منائے گی0

    قوم کل (اتوار) یوم پاکستان اس عہد کی تجدید سے منائے گی کہ ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے انتھک محنت سے کام کیا جائے گا۔ یہ دن 1940 میں تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری کی یاد دلاتا ہے جس میں جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے حصول کا لائحہ عمل پیش کیا

    READ MORE
  • وزیراعظم کی ہدایات کے بعد سٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن کی گئی،شزافاطمہ

    وزیراعظم کی ہدایات کے بعد سٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن کی گئی،شزافاطمہ0

    انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیرشزا فاطمہ خواجہ نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات کے بعد سٹارلنک کی پاکستان میں عارضی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تمام سیکورٹی اور ریگولیٹری اداروں کے اتفاق رائے سے سٹارلنک کوعارضی نواویجکیشن سر  ٹیفکیٹ جاری کر دیا گیاہے۔ انہوں نے کہا

    READ MORE
  • صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

    صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان0

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم ِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں 180 روز کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ سزا میں کمی کا اطلاق ایک تہائی سزا پوری کرنے والے 65سال سے زائد عمر کے مرد قیدیوں، 60 سال سے زائد عمر کی خواتین بچوں کے ساتھ

    READ MORE
  • مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،طلال

    مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،طلال0

    امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قومی لائحہ عمل کو اس کی روح کے مطابق نفاذ کیلئے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے

    READ MORE
  • پاکستان، سعودی عرب کا علاقائی سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے کا عزم

    پاکستان، سعودی عرب کا علاقائی سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے کا عزم0

    پاکستان اورسعودی عرب نے علاقائی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی اہمیت کوتسلیم کرتے ہوئے دفاع اورسکیورٹی کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہاروزیراعظم محمد شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان جدہ میں ملاقات کے دوران کیا گیا۔ وزیراعظم کے ساتھ

    READ MORE
  • دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے،صدر

    دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے،صدر0

    صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دے کر بلوچستان میں ریاست کی عملداری یقینی بنائی جائے گی۔ وہ  بدھ کے روز کوئٹہ میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

    READ MORE

Latest Posts

Top Authors