728 x 90



  • وزیراعظم کی قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

    وزیراعظم کی قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت0

    وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے علاقے قلات میں لیویز کی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ دہشت گرد بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔ وزیراعظم نے حملے میں شہید لیویزسکیورٹی اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے

    READ MORE
  • قلات میں دہشتگردحملے میں ایک لیویزاہلکارشہید

    قلات میں دہشتگردحملے میں ایک لیویزاہلکارشہید0

    بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق آج(اتوار) صبح ضلع قلات میں لیویز کی ایک چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ زخمی اہلکاروں کو علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیاگیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان

    READ MORE
  • گرین پاکستان اقدام نے چولستان میں زراعت میں انقلاب برپا کردیا

    گرین پاکستان اقدام نے چولستان میں زراعت میں انقلاب برپا کردیا0

    چولستان میں زراعت میں انقلاب لانے اور کسانوں کو ایک ہی چھت تلے تمام زرعی سہولیات فراہم کرنے کے لیے گرین پاکستان اقدام کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس میں گرین مال اینڈ سروس کمپنی، اسمارٹ ایگری فارم، اور زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا افتتاح شامل ہے۔ لانچنگ کی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب

    READ MORE

Latest Posts

Top Authors