صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے کی اراضی واگزار کرانے کیلئے تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی گئی ہے۔ انہوں نے آج راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہم کسی کے اثرورسوخ سے مرعوب نہیں ہونگے اور ریلوے کی تمام قابض اراضی کو واگزار کیا جائے گا۔ حنیف
READ MORE
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں چھ خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میں خفیہ اطلاع پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور پانچ خوارج کو ہلاک کردیا۔ جنوبی وزیرستان کے ضلع میں خفیہ اطلاع پر مبنی
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ٹیکسٹائل کے شعبے کی برآمدات میں نو اعشاریہ تین آٹھ فیصد اضافے کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ٹیکسٹائل برآمدات تیرہ ارب ڈالر سے زائد کی بلند ترین سطح پر ہیں جو انتہائی خوش آئند ہے۔ شہباز
READ MORE
وزیر داخلہ محسن نقوی نے انسداد منشیات اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون بڑھانے کی پاکستان کی خواہش کااظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ گداگری اور
READ MORE
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر سات روزہ ملک گیر انسداد پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے والدین پر زور دیا کہ وہ انسداد پولیو فیلڈ ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے
READ MORE
پاکستان آرمی کا آٹھواں بین الاقوامی ٹیم سپرٹ کا مقابلہ کھاریاں گیریژن میں ہوا۔ ساٹھ گھنٹے طویل کٹھن پٹرولنگ مشق کا مقصد شرکاء کے اختراعی تصورات اور تجربات کے تبادلے کے ذریعے حربی مہارتوں میں اضافہ کرناتھا۔ اس مشق میں پاک فوج کی سات، پاکستان نیوی کی ایک اور دوست ملکوں کی پندرہ ٹیموں نے
READ MORE