خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

آر پی او فیصل آباد ذیشان اصغر کا یوم شہادت حضرت علی ؓ کے حوالے سے ضلع جھنگ کا دورہ

آر پی او فیصل آباد ذیشان اصغر کا یوم شہادت حضرت علی ؓ کے حوالے سے ضلع جھنگ کا دورہ .اس موقع پر ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور دیگرپولیس…

آر پی او فیصل آباد ذیشان اصغر کا یوم شہادت حضرت علی ؓ کے حوالے سے ضلع جھنگ کا دورہ

آر پی او فیصل آباد ذیشان اصغر کا یوم شہادت حضرت علی ؓ کے حوالے سے ضلع جھنگ کا دورہ .اس موقع پر ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور دیگرپولیس افسران بھی موجود تھے.آرپی او فیصل آباد ذیشان اصغر نے مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اورجلوس کے منتظمین سے ملاقات کی .ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی نے کیے گئے سکیورٹی انتظامات پر آرپی او فیصل آباد کو بریف کیا۔آرپی او فیصل آباد ذیشان اصغر کا پولیس افسران کو اختتام جلوس تک الر ٹ رہ کر ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت.
مجالس اور جلوس میں شامل ہونے والے افراد کو مخصوص انٹری پوائنٹس سے ہی داخل ہونے دیا جائے۔شرکاء کی واک تھرو گیٹ،میٹل ڈیٹیکٹر اور فزیکل چیکنگ کے بعد انٹری کو یقینی بنایا جائے۔سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلوس اور مجالس کے اختتام تک مانٹیرنگ جاری رکھی جائے.تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن و امان کو برقرار رکھا جائے۔تمام مکاتب فکرکے رہنماء تخریبی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی میں اپنا کردارادا کریں.
بعد ازاں آر پی او فیصل آباد نے تھانہ کوتوالی، اور خدمت کا وزٹ بھی کیا ،شہریوں سے ملاقات کی اور سروسز کا جائزہ بھی لیا۔ آر پی او فیصل آباد نے ڈی پی او آفس جھنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اووز سے میٹنگ بھی کی اور کرائم سے متعلق اپنی ترجیحات کے بارے آگاہ بھی کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں