خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

اساتذہ طالبعلموں کی قابلیت اور استعداد کار بڑھانے کےلئے ان پر بھر پور توجہ مرکوز کریں۔ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ اساتذہ طالبعلموں کی قابلیت اور استعداد کار بڑھانے کےلئے ان پر بھر پور توجہ مرکوز کریں۔ معیاری تعلیم کا فروغ تسلسل سے جاری رکھنے کےلئے…

اساتذہ طالبعلموں کی قابلیت اور استعداد کار بڑھانے کےلئے ان پر بھر پور توجہ مرکوز کریں۔ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ اساتذہ طالبعلموں کی قابلیت اور استعداد کار بڑھانے کےلئے ان پر بھر پور توجہ مرکوز کریں۔ معیاری تعلیم کا فروغ تسلسل سے جاری رکھنے کےلئے تعلیمی اداروں کو دور جدید کے تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کےلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دو سکولوں کے اساتذہ، طلباءسے میٹنگ کے دوران کیا۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے سکولوں میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے بریفنگ کے دوران سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے دریافت کیا اور ضروری امور بارے احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایجوکیشن افسران سکولوں کا دورہ کرکے تدریسی و دیگر امور کی نگرانی کو یقینی بنائیں اور اس حوالہ سے سکولوں میں سہولیات کے حوالہ سے جائزہ لیکر رپورٹ پیش کی جائے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے طلباء وطالبات کی جانب سے بنائے گئے ماڈلز کوسراہااور کہا کہ ایسے قابل اور ہونہار طلبا و طالبات پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں