خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے رمضان بازار کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے رمضان بازار کا دورہ کیاجہاں انہوں نے سبزی ، پھل ، چینی، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ کے اسٹالز کا تفصیلی معائنہ کرکے…

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے رمضان بازار کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے رمضان بازار کا دورہ کیاجہاں انہوں نے سبزی ، پھل ، چینی، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ کے اسٹالز کا تفصیلی معائنہ کرکے چیزوں کے معیار اور مقدار کو یقینی بنانے سمیت صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے رمضان بازارمیں شہریوں سے اشیا کی دستیابی اورقیمتوں کے بارے استفسار کیا جس پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ماہ رمضان میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان بازار میں سستے نرخوں پر اشیا خورونوش دستیاب ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں