خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے بلائنڈ کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے شلیڈز پیش کی گئیں

بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مائی ہیر سٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت ۔ یہ ایک دلچسپ ٹورنامنٹ تھا۔جہاں پر پاکستان بھر سے ائی ہوئی بصارت سے محروم ٹیموں نے کرکٹ…

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے بلائنڈ کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے شلیڈز پیش کی گئیں

بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مائی ہیر سٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت ۔ یہ ایک دلچسپ ٹورنامنٹ تھا۔جہاں پر پاکستان بھر سے ائی ہوئی بصارت سے محروم ٹیموں نے کرکٹ کھیلی جھنگ ٹیم فیصل آباد کی ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ، سابق ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل چیرمین الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ ،آصف منور کارکن انسانی حقوق،فیصل منظور انور صوبائی منیجر سی پی ڈی ائی،طارق فاروق صابری صدر الخدمت فاونڈیشن جھنگ نے شمولیت کی۔اس موقع پر محمد اویس نائب صدر بلائنڈ ایسوسی ایشن کی طرف سے طارق فاروق صابری کو انکی خدمات کے پیش نظر شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں