خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

انسداد سموگ کے حوالہ سے اقدامات کئے جارہے ہیں ، ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں انسداد سموگ کے حوالہ سے ٹھوس اقدامات جاری ہیں۔ اس ضمن میں متعلقہ افسران ٹیم کے ہمراہ بھٹہ جات، صنعتی یونٹس اور…

انسداد سموگ کے حوالہ سے اقدامات کئے جارہے ہیں ، ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں انسداد سموگ کے حوالہ سے ٹھوس اقدامات جاری ہیں۔ اس ضمن میں متعلقہ افسران ٹیم کے ہمراہ بھٹہ جات، صنعتی یونٹس اور دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاںاور موقع پرانہیں بھاری جرمانے بھی عائد کر رہے ہیں۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اور ناقص ایندھن جلانے کے ضمن میں کارروائیاں کی گئیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ سٹاف کو متحرک رہنے اور موثراقدامات کی ہدایات جاری کیں اور کہا ہے کہ آلودگی پیدا کرنے والی ٹرانسپورٹ سے کوئی رعایت نہ برتی جائے اور انہیں فوری بند کیا جائے۔ آلودگی و سموگ کا باعث بننے والی ٹرانسپورٹ کو بھاری جرمانے بھی عائد کئے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری سموگ قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب برتیں اور ماحول کو محفوظ رکھنے میں حکومت کا ساتھ دیں۔مزید برآں ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پرشہر سمیت دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن جاری ہے۔ صفائی ستھرائی سمیت گھروں اور گلیوں کا کوڑا کرکٹ /کچرا لوڈر رکشوں کے ذریعے ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنرنے دیگر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ صفائی مہم کی موثر نگرانی کریں اور صفائی ستھرائی کے امور کو باقاعدگی سے چیک کریں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں انسداد سموگ کے حوالہ سے ٹھوس اقدامات جاری ہیں۔ اس ضمن میں متعلقہ افسران ٹیم کے ہمراہ بھٹہ جات، صنعتی یونٹس اور دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاںاور موقع پرانہیں بھاری جرمانے بھی عائد کر رہے ہیں۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اور ناقص ایندھن جلانے کے ضمن میں کارروائیاں کی گئیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ سٹاف کو متحرک رہنے اور موثراقدامات کی ہدایات جاری کیں اور کہا ہے کہ آلودگی پیدا کرنے والی ٹرانسپورٹ سے کوئی رعایت نہ برتی جائے اور انہیں فوری بند کیا جائے۔ آلودگی و سموگ کا باعث بننے والی ٹرانسپورٹ کو بھاری جرمانے بھی عائد کئے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری سموگ قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب برتیں اور ماحول کو محفوظ رکھنے میں حکومت کا ساتھ دیں۔مزید برآں ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پرشہر سمیت دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن جاری ہے۔ صفائی ستھرائی سمیت گھروں اور گلیوں کا کوڑا کرکٹ /کچرا لوڈر رکشوں کے ذریعے ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنرنے دیگر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ صفائی مہم کی موثر نگرانی کریں اور صفائی ستھرائی کے امور کو باقاعدگی سے چیک کریں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں انسداد سموگ کے حوالہ سے ٹھوس اقدامات جاری ہیں۔ اس ضمن میں متعلقہ افسران ٹیم کے ہمراہ بھٹہ جات، صنعتی یونٹس اور دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاںاور موقع پرانہیں بھاری جرمانے بھی عائد کر رہے ہیں۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اور ناقص ایندھن جلانے کے ضمن میں کارروائیاں کی گئیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ سٹاف کو متحرک رہنے اور موثراقدامات کی ہدایات جاری کیں اور کہا ہے کہ آلودگی پیدا کرنے والی ٹرانسپورٹ سے کوئی رعایت نہ برتی جائے اور انہیں فوری بند کیا جائے۔ آلودگی و سموگ کا باعث بننے والی ٹرانسپورٹ کو بھاری جرمانے بھی عائد کئے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری سموگ قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب برتیں اور ماحول کو محفوظ رکھنے میں حکومت کا ساتھ دیں۔مزید برآں ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پرشہر سمیت دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن جاری ہے۔ صفائی ستھرائی سمیت گھروں اور گلیوں کا کوڑا کرکٹ /کچرا لوڈر رکشوں کے ذریعے ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنرنے دیگر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ صفائی مہم کی موثر نگرانی کریں اور صفائی ستھرائی کے امور کو باقاعدگی سے چیک کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں