خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

اٹلی کا آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص

اٹلی نے آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص کیا ہے۔ یہ اعلان پاکستان میں اٹلی کی سبکدوش ہونے والی سفیرمیری لیناآرمیلن نے اطالوی قومی دن اور یوم جمہوریہ کی…

اٹلی کا آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص

اٹلی نے آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص کیا ہے۔

یہ اعلان پاکستان میں اٹلی کی سبکدوش ہونے والی سفیرمیری لیناآرمیلن نے اطالوی قومی دن اور یوم جمہوریہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہاکہ اٹلی نے تعلیمی سال دوہزارپچیس ۔چھبیس کے تعلیمی سال کے لئے پاکستانی طالب علموں کو بتیس سوویزے جاری کئے جودونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی کرتاہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں