خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی بدولت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے علاوہ مقامی سطح پر ہائبرڈبرقی گاڑیاں تیار کرنے میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق چین کی برقی گاڑیاں بنانے…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی بدولت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے علاوہ مقامی سطح پر ہائبرڈبرقی گاڑیاں تیار کرنے میں بہتری دیکھی گئی ہے۔

رائٹرز کے مطابق چین کی برقی گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی بی وائی ڈی اگلے سال سے پاکستان میں برقی گاڑیاں بنانے کا آغاز کرے گی۔

پاکستان کی برقی گاڑیوں کی مارکیٹ آئندہ برسوں میں تین گنا بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بی وائی ڈی مارکیٹ کے 35 فیصد حصص حاصل کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔

حب پاور کمپنی اور میگا موٹرز کے درمیان تعاون ملک میں برقی گاڑیوں کی تیاری کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں