خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
معیشت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے دیوان فاروق موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پروڈکشن کا آغاز کردیا۔

رواں سال جون میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ نے ایکو-گرین موٹرز لمیٹڈ کے ساتھ ہانری-وی ای الیکٹرک وہیکل کی تیاری کے لیے ٹول مینوفیکچرنگ معاہدے پر بھی دستخط کیے تھے ۔ اس پیش رفت…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے دیوان فاروق موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پروڈکشن کا آغاز کردیا۔

رواں سال جون میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ نے ایکو-گرین موٹرز لمیٹڈ کے ساتھ ہانری-وی ای الیکٹرک وہیکل کی تیاری کے لیے ٹول مینوفیکچرنگ معاہدے پر بھی دستخط کیے تھے ۔

اس پیش رفت کے نتیجے میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ کے حصص کی قیمت 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ 52.3 روپے تک پہنچ گئی ہے جو قابل ستائش ہیدیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ پاکستان میں 1998 میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی

کے طور پر شامل ہوئی تھی جو گاڑیوں کی اسمبلنگ، ترقی پسند مینوفیکچرنگ اور فروخت میں مشغول ہے۔

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے الیکٹرک گاڑیوں کی طرف منتقلی پاکستان کے معاشی استحکام، ماحولیاتی پائیداری، اور تکنیکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کا باعث بنے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں