خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

این سی ایچ ڈی،محکمہ تعیلم، محکمہ سوشل ویلفیئرسمیت مخلتف فلاحی تنظیموں کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈے منایا گیا

یشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،محکمہ جیل خانہ جات جھنگ ،محکمہ سوشل ویلفیئر جھنگ ،محکمہ ایجوکیشن جھنگ ،محکمہ ضلعی انتظامیہ جھنگ اور محکمہ عدلیہ جھنگ کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں…

این سی ایچ ڈی،محکمہ تعیلم، محکمہ سوشل ویلفیئرسمیت مخلتف فلاحی تنظیموں کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈے منایا گیا

یشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،محکمہ جیل خانہ جات جھنگ ،محکمہ سوشل ویلفیئر جھنگ ،محکمہ ایجوکیشن جھنگ ،محکمہ ضلعی انتظامیہ جھنگ اور محکمہ عدلیہ جھنگ کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈے منایا گیا ۔جس کے مہمان خصوصی محمد نصراللّه وٹو سینئر سول جج اور ملک احسان اللّه كمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ تھے ۔
اس پروگرام میں گزشتہ فیز ختم کرنے والے لٹریسی سٹوڈنٹ سنٹرل جیل کے ان کو اور ان کے ٹیچرز کو اسناد تقسیم کی گی ۔
سپریڈنٹ و ڈپٹی سپریڈنٹ محکمہ جیل خانہ جات کو این سی ایچ ڈی کی اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا ۔
اس موقع پر ملک احسان اللّه كمبوہ نے سامعین سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ فیڈرل سیکٹری ایجوکیشن نے این سی ایچ ڈی کو پورے پاکستان میں نیشنل لیول پر لٹریسی کا سب سے بڑا ادارہ ڈکلئیر کیا جو کہ این سی ایچ ڈی ادارہ کے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ھے ۔این سی ایچ ڈی کا لٹریسی پروگرام جیل کے قیدیوں کے لیے انشاءﷲ جاری و ساری رہے گا کیونکہ اس سے ان کے اندر معاشرتی طور پر جیل خانہ کے باہر بھی منفی پہلو کی بجائے مثبت سرگرمیاں وقوع پزیر ھوں گی ۔
سپریڈنٹ جیل علی اکبر گجر نے خواہش ظاہر کی کہ مزید چار سنٹرل جیل میں لٹریسی کے سنٹر قائم کئے جاۓ ۔
تو آخر پر علی اکبر گجر اور سینئر سول جج محمد نصراللّه وٹو نے این سی ایچ ڈی کا شکریہ ادا کیا ۔
اس پروگرام کو اچھا آرگنائز کرنے پر تمام پروگرام کے لوگوں نے چوہدری مسرور عطاء اسسٹنٹ ڈائریکٹر لٹریسی اور حافظ رضوان ڈپٹی سپریڈنٹ محکمہ جیل خانہ جات جھنگ کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں