خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ انہوںنے پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی، ای بز پورٹل اورانسداد سموگ مہم پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا اور موقع پر محکمانہ کارکردگی مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔اجلاس میں بیوٹیفیکیشن پلان، تزئین وآرائش، ستھر اپنجاب, واسا جھنگ اور صفائی آپریشن ڈیسیلٹنگ کے جاری کام کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیاگیا۔انہوںنے متعلقہ افسرا ن کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کی سہولیات کےلئے بہترین سروسزکی فراہمی کو ہر قیمت پر یقینی بنائے جائے۔ اس ضمن میں کسی قسم کی کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائےگی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں