خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے ریونیو ریکوریز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی

یڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے ریونیو ریکوریز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی جس میں محکمہ مال کے افسران و سٹاف شریک تھے۔ اجلاس میں ریونیو ریکوریز…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے ریونیو ریکوریز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی

یڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے ریونیو ریکوریز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی جس میں محکمہ مال کے افسران و سٹاف شریک تھے۔ اجلاس میں ریونیو ریکوریز کا تحصیل وائز جائزہ لیا گیا۔جبکہ اس حوالہ سے متعلقہ افسران کی طرف سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی اور سرکاری واجبات، بقایا جات و دیگر متعلقہ امور بارے بھی تفصیلاً آگاہ کیاگیا۔اے ڈی سی ریونیو نے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ ریکوریز کے حوالے سے سونپے گئے ٹاسک مقررہ وقت میں مکمل کریں اور روزانہ کی بنیاد پر محکمانہ کارکردگی سے آگاہ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ریونیو افسران اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے کارکردگی کا گراف بلند کریں تاکہ مقررہ اہداف حاصل کئے جا سکیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں