ایک ونڈہ ایک کھیوٹ کے پلس پراجیکٹ کے تحت ٹیم کا ڈپٹی کمشنر آفس جھنگ کا دورہ
حکومت پنجاب اور بورڑ آف ریونیو کی ہدایت پر"ایک ونڈہ ایک کھیوٹ" کے پلس پراجیکٹ کے تحت ٹیم کا ڈپٹی کمشنر آفس جھنگ کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرحبا…

حکومت پنجاب اور بورڑ آف ریونیو کی ہدایت پر
“ایک ونڈہ ایک کھیوٹ” کے پلس پراجیکٹ کے تحت ٹیم کا ڈپٹی کمشنر آفس جھنگ کا دورہ۔
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرحبا نعمت اور دیگر افسران سے میٹنگ۔
بورڑ آف ریونیو کی ہدایات پر اب ونڈہ جات کی فیس ختم کر دی گئی ہے۔۔
شہری اب ونڈہ جات مفت میں فوری کروا سکتے ہیں


