خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

بچوں کے تحفظ کیلئے جھنگ پولیس سرگرم، آگاہی سیمینارز کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے

انچارج ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر فضہ رخ نے گرلز ہائی سکول جھنگ صدر میں بچوں کو چائلڈ ابیوز کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔ بچوں کو انکی ذاتی حدود کا ادراک دلانے…

بچوں کے تحفظ کیلئے جھنگ پولیس سرگرم، آگاہی سیمینارز کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے

انچارج ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر فضہ رخ نے گرلز ہائی سکول جھنگ صدر میں بچوں کو چائلڈ ابیوز کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔ بچوں کو انکی ذاتی حدود کا ادراک دلانے اور غیر محفوظ صورتحال میں ردعمل دینے کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی طرف سے چائلڈ ابیوز کے حوالے سے آگاہی مہم کو سراہا جارہا ہے. ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا ہے کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بلا جھجک اپنے بچوں کو برے لمس کا شعور دیں، بچوں کو بڑوں کا ادب سکھایا جائے لیکن غلط بات پر انکار کی تربیت اور حوصلہ بھی دیا جائے، حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق پولیس بچوں کے تحفظ کیلئے غیر معمولی اقدامات عمل میں لا رہی ہے،

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں