خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

جشن بہاراں 2025کے انعقاد کے حوالہ سے مائی ہیر سٹیڈیم میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے،علی اکبر بھنڈر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ جشن بہاراں 2025کے انعقاد کے حوالہ سے مائی ہیر سٹیڈیم میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ مقامی سطح پر شہریوں کو تفریح فراہم…

جشن بہاراں 2025کے انعقاد کے حوالہ سے مائی ہیر سٹیڈیم میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے،علی اکبر بھنڈر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ جشن بہاراں 2025کے انعقاد کے حوالہ سے مائی ہیر سٹیڈیم میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ مقامی سطح پر شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کےلئے جشن بہاراں کے پروگرام 09 اپریل سے 12 اپریل تک بھر پور طریقے سے جاری رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جشن بہاراں کے انعقاد کے حوالہ سے مائی ہیر سٹیڈیم میں کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے دوران کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے مائی ہیر اسٹیڈیم میں جاری تزئین و آرائش اور بحالی کے امور میں تیزی رفتار اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جشن بہاراں کے موقع پر شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اس ضمن میں مائی ہیر اسٹیڈیم کی خوبصورتی کو نکھارنے اور برقرار رکھنے کےلئے تمام میسر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔۔جشن بہاراں کی تقریبات کو پررونق بنانے کےلئے زیادہ سے زیادہ شہریوں کی شرکت یقینی بنائی جائیگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں