خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

جھنگ میں 3 مختلف ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 7 افراد زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ شورکوٹ کے علاقہ بھنگو کوٹھی کینٹ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث سوزوکی پک اپ (آئل ٹینکی) اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔…

جھنگ میں 3 مختلف ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 7 افراد زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ شورکوٹ کے علاقہ بھنگو کوٹھی کینٹ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث سوزوکی پک اپ (آئل ٹینکی) اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں وقار اعجاز، عبد الرحمن اور عدنان حیدر زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا گیا۔دوسرا حادثہ جھنگ کے علاقے چک 457 گوجرہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار نے رکشہ کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں نواز اور نعیم بی بی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کیا گیا۔تیسرا حادثہ جھنگ ہی کے علاقے کوٹ لکھنانہ، گوجرہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ہائی ایس وین اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا۔ اس حادثے میں سردار احمد اور اقبال زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔تمام حادثات میں ریسکیو 1122 نے فوری رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بروقت ہسپتال منتقل کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں