خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

جھنگ پولیس نے ماہ اپریل کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت جھنگ پولیس نے ماہ اپریل میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ترجمان پولیس کے…

جھنگ پولیس نے ماہ اپریل کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت جھنگ پولیس نے ماہ اپریل میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق اپریل کے دوران 3 چور و ڈکیت گینگ کے 13 خطرناک ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1 کروڑ 67 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کیا گیا۔ اس کے علاوہ 142 اشتہاری مجرمان جبکہ 27 عدالتی مفروران کو بھی قانون کی گرفت میں لایا گیا۔منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں 71 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن سے 33 کلوگرام سے زائد چرس، 6 کلوگرام سے زائد ہیروئن اور 963 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 78 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا۔ڈی پی او بلال افتخار کیانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پر قابو پانے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جھنگ پولیس ہمہ وقت سرگرم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔عوامی حلقوں نے جھنگ پولیس کی اس کارکردگی کو سراہتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں بھی ایسے ہی نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں