خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

جھنگ پولیس کے 6 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی اور 8 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

ترجمان پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر کمانڈتیز تر محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری ڈی پی او جھنگ کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے تقریب…

جھنگ پولیس کے 6 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی اور 8 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

ترجمان پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر کمانڈ
تیز تر محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری

ڈی پی او جھنگ کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے تقریب کے دوران پروموٹ
ہونے والے پولیس افسران کو پروموشن بیجز لگائے

06ہیڈکانسٹبل سے اے ایس آئی جبکہ 08 اے ایس آئی سے سب انسپکٹر
پروموٹ ہوئے

تقریب میں پروموٹ ہونے والوں پولیس افسران کے اہلخانہ بھی
شریک ہوئے

ڈی پی او بلال افتخار کیانی نے مبارکباد دیتے ہوئے لگن و محنت سے کام
کرنے کی تاکید بھی کی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں