خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

حکومت زرعی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، رانا تنویر حسین

قومی غذائی تحفظ کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے فائدے کیلئے گندم سمیت فصلوں کی بہتر قیمتیں یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے  مریدکے میں…

حکومت زرعی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، رانا تنویر حسین

قومی غذائی تحفظ کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے فائدے کیلئے گندم سمیت فصلوں کی بہتر قیمتیں یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے۔

انہوں نے  مریدکے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غذائی تحفظ برقرار رکھنے اور زرعی پیداوار بڑھانے کے لئے پرعزم ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ کسان فصلوں کی بہتر قیمت حاصل کریں گے اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عید کے بعد اپوزیشن کی کوئی بھی تحریک نہیں چل رہی اور پی ٹی آئی کے رہنماء غیر شائستہ زبان کا استعمال اور دعوے کررہے ہیں جو ان کی سیاسی حکمت عملی بن چکی ہے۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اب تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں