وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سگریٹ کی غیر قانونی پیداوار کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی فیکٹریوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریٹیل
وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سگریٹ کی غیر قانونی پیداوار کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔
انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی فیکٹریوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
وزیر مملکت نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریٹیل سطح پر سگریٹ کے غیر قانونی برانڈز کی فروخت کو روکنے کے لیے بھی ہم آہنگی سے کام کر رہی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *