خزانے اور ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ڈیجیٹل موبائل والٹ پیمنٹ کے آغاز کو شفافیت اور مالی شمولیت کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیش لیس معیشت کے قیام کے لیے بھرپور اور مؤثر
خزانے اور ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ڈیجیٹل موبائل والٹ پیمنٹ کے آغاز کو شفافیت اور مالی شمولیت کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
انہوں نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیش لیس معیشت کے قیام کے لیے بھرپور اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حجم سات سو سولہ ارب روپے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام ایک کروڑ مستحق خاندانوں کو براہ راست نقد رقم کی منتقلی کے ذریعے بااختیار بناتا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *