خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

حکومت کے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کیلئے اہم اقدامات

حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاری…

حکومت کے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کیلئے اہم اقدامات

حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں۔

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاری بیس فیصد بڑھ کر1.329 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

ہانگ کانگ ،برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ کی نمایاں سرمایہ کاری کے علاوہ چین کی سرمایہ کاری کا چالیس فیصد قابل ذکر ہے۔

پاکستان ورلڈ اکنامک فورم کے تحت ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ پلان پر عملدرآمد کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے اس اقدام کا مقصد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں سرحدپار ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں