ہیڈ تریموں سے اسوقت 2 لاکھ 56 ہزار 690 کیوسک کا سیلابی ریلا گذر رہا ہے اور یہاں پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ چنیوٹ سے پانچ لاکھ 50 ہزار کیوسک کا ایک اور سیلابی ریلا جھنگ کی جانب بڑھ رہا ہے ہیڈ تریموں کی ذرائع کے مطابق یہ سیلابی آئندہ چند گھنٹوں میں جھنگ
ہیڈ تریموں سے اسوقت 2 لاکھ 56 ہزار 690 کیوسک کا سیلابی ریلا گذر رہا ہے اور یہاں پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ چنیوٹ سے پانچ لاکھ 50 ہزار کیوسک کا ایک اور سیلابی ریلا جھنگ کی جانب بڑھ رہا ہے ہیڈ تریموں کی ذرائع کے مطابق یہ سیلابی آئندہ چند گھنٹوں میں جھنگ پہنچے گا ، ضلع جھنگ میں اب تک سیلاب سے 274 دیہات متاثر ہوئے ہیں جبکہ دو لاکھ 27 ہزار سے زائد ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *