خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

دریائے چناب کا 5 لاکھ 50 ہزار کیوسک دوسرا بڑا سیلابی آئندہ چند گھنٹوں میں جھنگ پہنچے گا

ہیڈ تریموں سے اسوقت 2 لاکھ 56 ہزار 690 کیوسک کا سیلابی ریلا گذر رہا ہے اور یہاں پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ چنیوٹ سے پانچ لاکھ 50 ہزار کیوسک کا ایک اور…

دریائے چناب کا 5 لاکھ 50 ہزار کیوسک دوسرا بڑا سیلابی آئندہ چند گھنٹوں میں جھنگ پہنچے گا

ہیڈ تریموں سے اسوقت 2 لاکھ 56 ہزار 690 کیوسک کا سیلابی ریلا گذر رہا ہے اور یہاں پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ چنیوٹ سے پانچ لاکھ 50 ہزار کیوسک کا ایک اور سیلابی ریلا جھنگ کی جانب بڑھ رہا ہے ہیڈ تریموں کی ذرائع کے مطابق یہ سیلابی آئندہ چند گھنٹوں میں جھنگ پہنچے گا ، ضلع جھنگ میں اب تک سیلاب سے 274 دیہات متاثر ہوئے ہیں جبکہ دو لاکھ 27 ہزار سے زائد ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں