خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کل کراچی میں شروع ہوگی

دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024کا 12 واں ایڈیشن کل کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگا۔ نمائش میں وسیع پیمانے پر جدید اور روایتی دفاعی آلات، ہتھیاروں اور گاڑیوں کی نمائش کی جائے گی۔…

دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کل کراچی میں شروع ہوگی

دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024کا 12 واں ایڈیشن کل کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگا۔

نمائش میں وسیع پیمانے پر جدید اور روایتی دفاعی آلات، ہتھیاروں اور گاڑیوں کی نمائش کی جائے گی۔

عالمی دفاعی ماہرین آئیڈیاز 2024نمائش میں گہری دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔

دفاعی پیداوار اور برآمدات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ترجیحات میں شامل ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں