728 x 90

رانا مشہود احمد خان کا ملک میں ہاکی کے کھیل کو دوبارہ بحال کرنے کا عزم

رانا مشہود احمد خان کا ملک میں ہاکی کے کھیل کو دوبارہ بحال کرنے کا عزم

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو دوبارہ بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہاکی کے باصلاحیت کھلاڑیوں کی تلاش شروع کی جارہی ہے جبکہ ہاکی کٹس بھی

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو دوبارہ بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہاکی کے باصلاحیت کھلاڑیوں کی تلاش شروع کی جارہی ہے جبکہ ہاکی کٹس بھی تقسیم کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد اس کھیل کو نچلی سطح پر فروغ دینا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos