رواں سال پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں 10.4 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں 10.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعدادوشمار کے مطابق شمالی امریکہ کو برآمدات 9.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4.2 ارب…

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں 10.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اعدادوشمار کے مطابق شمالی امریکہ کو برآمدات 9.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے برآمدات کے فروغ کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوا ہے۔


