خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ریسکیو1122 نے عید تعطیلات کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 900 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا۔

دن ہو یا رات، آندھی ہو یا طوفان، حادثہ ہو یا سانحہ، زلزلے ہو یا آگ، ریسکیو 1122 ہر دم تیار کے ماٹو سے کام کرنے والے ادارے نے عید تعطیلات کے دروان عوام…

ریسکیو1122 نے عید تعطیلات کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 900 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا۔

دن ہو یا رات، آندھی ہو یا طوفان، حادثہ ہو یا سانحہ، زلزلے ہو یا آگ، ریسکیو 1122 ہر دم تیار کے ماٹو سے کام کرنے والے ادارے نے عید تعطیلات کے دروان عوام الناس کی بھرپور خدمت کی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے روز کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 جھنگ کو اس دوران 872 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں جن میں 153روڈ ٹریفک حادثات،667 میڈیکل ایمرجنسیز، 05 فائر ایمرجنسیز، 19 کرائم ایمرجنسیز، اور 28 دیگر ایمرجنسیز شامل ہیں۔ریسکیو1122 جھنگ نے ان ایمرجنسیز پر رسپانس کرتے ہوئے 900 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا اور 549 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 11 افراد مختلف واقعات میں جان کی بازی ہار گئے روزانہ ایمرجنسی کال کا تناسب 291 رہا جن پر ریسکیو1122 نے ایمرجنسیز پر ایوریج کال کا ریسپانس ٹائم 8.81 منٹ رہا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں