خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ریونیو ریکوریز اور پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی زیر صدارت اجلاس۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر ریونیو ریکوریز اور پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی زیر صدارت اجلاس۔ اجلاس میں…

ریونیو ریکوریز اور پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی زیر صدارت اجلاس۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر ریونیو ریکوریز اور پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی زیر صدارت اجلاس۔ اجلاس میں افسران کی طرف سے ریونیو ریکوریز کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز نے بریفنگ دی اور سرکاری بقایا جات و دیگر متعلقہ امور بارے بھی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ریکوریز کے حوالے سے ریونیو افسران کو ٹاسک سونپ دیئے گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔پلس پراجیکٹ کے حوالے سے بھی ریونیو افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ریونیو افسران اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے کارکردگی کا گراف بلند کریں تاکہ مقررہ اہداف حاصل کئے جا سکیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں