خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

سرگودھا روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی زیر نگرانی سرگودھا روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ تجاوزات کے خلاف روزانہ…

سرگودھا روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی زیر نگرانی سرگودھا روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔عارضی تجاوزات کو ہٹانے اور دوکانداروں کو سامان دوکانوں کے احاطہ کے اندر رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔پختہ تجاوزات کو ہیوی مشینری سے ختم کیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے مکمل خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا۔مسلسل خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں