سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے ملک میں چھوٹے اوردرمیانی کاروباری شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس بات کافیصلہ سمیڈا کی چیف ایگزیکٹو نادیہ جہانگیر سیٹھ اور ایس ای سی پی کے کمشنر مظفر احمد مرزاکے درمیان لاہورمیں ہونے والی ملاقات میں کیاگیا۔
سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے ملک میں چھوٹے اوردرمیانی کاروباری شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
اس بات کافیصلہ سمیڈا کی چیف ایگزیکٹو نادیہ جہانگیر سیٹھ اور ایس ای سی پی کے کمشنر مظفر احمد مرزاکے درمیان لاہورمیں ہونے والی ملاقات میں کیاگیا۔
سمیڈاکی سربراہ نے امید ظاہر کی کہ دونوں اداروں کا اشتراک چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی رجسٹریشن کی رفتار کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *