خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

شہر کے بازاروں سمیت مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن بلا تقریق جاری

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی ہدایت پر شہر کے بازاروں سمیت مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن بلا تقریق جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ٹیم ہیوی مشینری کے ہمراہ روزانہ کی بنیاد…

شہر کے بازاروں سمیت مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن بلا تقریق جاری

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی ہدایت پر شہر کے بازاروں سمیت مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن بلا تقریق جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ٹیم ہیوی مشینری کے ہمراہ روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔اس ضمن میں تمام تجاوزات ختم کروا کر بازاروں کو وسیع کروایاجا رہاہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت ضلع بھر کو تجاوزات فری بنانے کے عزم پر عملی طور پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔آپریشن سے قبل دوکانداروں کو غیر قانونی تجاوزات ختم کرنے کے نوٹس جاری کئے جارہے ہیں تاہم اب تجاوزات نہ ہٹانے والوں کی دکانیں بھی سیل کی جارہی ہیں۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن مرحلہ وار جاری رہیگا، تجاوزات سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تجاوزات پھیلانے والے مافیا کا خاتمہ ناگزیر ہے کیونکہ بنیادی طور پر یہ مافیا شہری ترقی کی راہ میں مسلسل رکاوٹ ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں