خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

طورخم اورچمن سرحد پرمربوط تجارتی راہداری کا97فیصدکام مکمل

ملک کی تجارتی راہداری کی گنجائش بڑھانے کے لئے طور خم اور چمن سرحد پر مربوط تجارتی راہداری کے انتظامی نظام پر ستانوے فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل سے…

طورخم اورچمن سرحد پرمربوط تجارتی راہداری کا97فیصدکام مکمل

ملک کی تجارتی راہداری کی گنجائش بڑھانے کے لئے طور خم اور چمن سرحد پر مربوط تجارتی راہداری کے انتظامی نظام پر ستانوے فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

اس منصوبے کی تکمیل سے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن پاکستان جدید سرحدی ٹرمینل کی حامل ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا۔

یہ ٹرمینلز جدید سہولیات سے آراستہ ہیں جو تجارتی حامل کی ترسیل کو متحرک کریں گے یہ یومیہ دوہزار چار سو ٹرک بھیجنے کے قابل ہوں گے جو کہ موجودہ گنجائش سے پانچ گنا زائد ہے۔

سرحدی ٹرمینلز علاقائی روابط او ر پاکستان کو علاقائی تجارت کا مرکز بنانے میں استحکام لائیں گے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں