خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب برائے پولیو عظمی کاردارنے انسداد پولیو کے حوالے سے بگ کیچ اپ مہم کا افتتاح کیا ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب برائے پولیو عظمی کاردارنے جھنگ کا دورہ کرکے انسداد پولیو کے حوالے سے بگ کیچ اپ مہم کا افتتاح کیا…

فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب برائے پولیو عظمی کاردارنے انسداد پولیو کے حوالے سے بگ کیچ اپ مہم کا افتتاح کیا ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب برائے پولیو عظمی کاردارنے جھنگ کا دورہ کرکے انسداد پولیو کے حوالے سے بگ کیچ اپ مہم کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ محکمہ صحت کے افسران سے گزشتہ پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ لی۔ فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب برائے پولیو عظمی کاردارنے گزشتہ پولیو مہم میں ٹارگٹ مکمل کرنے اور بہترین کارکردگی پر محکمہ صحت کے افسران اور سٹاف کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے بھر پور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تمام اضلاع میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران کو انسدادِ پولیو کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بین الصوبائی پوائنٹس پر بھی ٹیمیں مانیٹرنگ کر رہی ہیں،پنجاب میں پانچ سال کی عمر تک کا کوئی بچہ بھی پولیو ویکسین سے محروم نہیں رہے گا۔انہوںنے میڈیا کے ذریعے بھی والدین کو بھر پور آگاہی دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں