728 x 90

لالیاں روڈ موضع بالیاں زمین کے تنازع پر جھگڑا شوہر جاں بحق بیوی زخمی، ریسکیو

لالیاں روڈ موضع بالیاں زمین کے تنازع پر جھگڑا شوہر جاں بحق بیوی زخمی، ریسکیو

موضع بالیاں لالیاں روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں ایک شوہر جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگی۔ رریسکیو کے مطابق ریسکیو ذرائع کے مطابق 60 سالہ محمد یوسف موقع پر ہی دم توڑ چکا تھا جبکہ اس کی بیوی 48 سالہ پھٹانی بیبی ہوگئی ۔

موضع بالیاں لالیاں روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں ایک شوہر جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگی۔ رریسکیو کے مطابق ریسکیو ذرائع کے مطابق 60 سالہ محمد یوسف موقع پر ہی دم توڑ چکا تھا جبکہ اس کی بیوی 48 سالہ پھٹانی بیبی ہوگئی ۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد دونوں افراد کو لواحقین کی درخواست پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos