خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

محکمہ مال کی کارکردگی سے متعلق اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر محکمہ مال کی کارکردگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے کی۔اجلاس میں ضلع میں ریونیو ریکوری…

محکمہ مال کی کارکردگی سے متعلق اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر محکمہ مال کی کارکردگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے کی۔اجلاس میں ضلع میں ریونیو ریکوری ، پلس پراجیکٹ پر عمل درآمد اور محکمہ مال کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ریونیو ریکوریز کے حوالہ سے محکمانہ سروسز کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زوردیا۔اجلا س کے دوران سرکاری بقایا جات و دیگر متعلقہ امور بارے بھی تفصیلات سے آگاہ کیاگیا۔اے ڈی سی ریونیو نے ضلع میں ریونیو کی وصولی اورمحکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالہ سے احکامات جاری کئے اور کہا کہ ضلع بھرمیں سرکاری بقایا جات کی وصولی مہم کا دائرہ کار مزیدوسیع کیا جائے ،اس ضمن میں محکمہ مال سے متعلق تمام امور کی پیش رفت بارے مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ افسران ریونیو ریکوری کے حوالہ سے اپنی محکمانہ سروسزاور کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں