خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

مدوکی روڈ پر بائی پاس کے قریب موٹر سائیکلز اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، خاتون جاں بحق دو افراد زخمی

مدوکی روڈ پر بائی پاس کے قریب موٹر سائیکلز اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، خاتون جاں بحق دو افراد زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق مدوکی روڈ بائی پاس کے قریب دو موٹر سائیکلیں…

مدوکی روڈ پر بائی پاس کے قریب موٹر سائیکلز اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، خاتون جاں بحق دو افراد زخمی

مدوکی روڈ پر بائی پاس کے قریب موٹر سائیکلز اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، خاتون جاں بحق دو افراد زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق مدوکی روڈ بائی پاس کے قریب دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرائیں اور پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی اوپر سے گزر گئی حادثے میں موضع پیر والا کی رہائشی 45 سالہ خاتون ریحانہ بی بی جاں بحق ہوگئی جبکہ موضع پیر والا کے رہائشی 20 سالہ محمد علی حیدر اور 35 سالہ محمد حسین شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں