ڈائریکٹرجنرل سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے آج مظفرآباد میں انسٹیٹیوٹ آف ڈیجیٹل ایکسی لینس اور انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ ادارہ نوجوانوں کو جدید آئی ٹی سہولیات، ڈیجیٹل مہارتوں اورروزگار کے بہترمواقع فراہم کرے گا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایس سی او کو منصوبوں کے مختلف شعبوں اورجاری کاموں کے حوالے سے تفصیلی
ڈائریکٹرجنرل سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے آج مظفرآباد میں انسٹیٹیوٹ آف ڈیجیٹل ایکسی لینس اور انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر کا افتتاح کیا۔
یہ ادارہ نوجوانوں کو جدید آئی ٹی سہولیات، ڈیجیٹل مہارتوں اورروزگار کے بہترمواقع فراہم کرے گا۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایس سی او کو منصوبوں کے مختلف شعبوں اورجاری کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر خصوصی افراد کو خودمختار زندگی کیلئے سہولتیں مہیا کرے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *